ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ کے مطابق ایران کے 3 سفارتکار جدہ پہنچ گئے ہیں، تینوں سفارتکار او آئی سی میں اپنے کام کا آغاز کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ کھولنے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved