ایران کے نیزے باز سعید افروز نے ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 40.05 میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ان کے اس سونے کے تمغے سے ایران کو ملنے والے سنہرے تمغوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved