ایران کےایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کو سٹیلائٹ سے کنٹرول کی گئی مشین گن سے قتل کیا گیا۔ایرانی انقلابی گارڈز کے نائب کمانڈریئر ایڈمرل علی فداوی کا دعویٰ کیا ہے کہا کہ پک اپ پر نصب گن کے ذریعے صرف فخری زادے کے سر کو ٹارگٹ کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved