ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پابندیوں سے نمٹنے اور 12 برس سے جاری خانہ جنگی میں فتح حاصل کرنے پر شام کے صدر بشارالاسد کی تعریف کی۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی 2 روزہ دوسرے پر سرکاری دورے پر گزشتہ روز شام پہنچے جہاں انہوں نے بشارالاسد سے ملاقات کی۔









