ایرانی سیٹلائٹس “ہدہد” اور “کوثر” کو ایرانی خلائی ادارے کے حکام کی موجودگی میں کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجا گیا۔ خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے ماہرین اور سائنسدانوں نے “ہدہد” اور “کوثر” سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا ہے۔









