عراق کی انٹیلیجنس نے دہشتگرد گروہ داعش کے متعدد عناصر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ایک کامیاب آپریشن کے دوران صوبہ نینوا میں داعش کے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved