اسٹاک ہوم: عراق کے سابق وزیر دفاع کو دھوکہ دہی کے الزام میں سویڈن میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے سابق وزیردفاع نحاح الشمری کو دھوکے سے فوائد حاصل کرنے کے الزام پر مختصر وقت کے لیے گرفتار کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved