سائنسدانوں نے چمگادڑ کی ایک قسم گوانو چمگاڈر کی کھاد سے کورونا وائرس پھیلنے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔تھائی لینڈ کے ایک گاؤں میں لوگ گوانو چمگاڈر کو جمع کرتے ہیں اور اس چمگاڈر کو یہاں کے کسان غذائیت سے بھرپور کھاد میں استعمال کرنے کے لیے طلب کرتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved