دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل اپنے پاس ورڈ مینیجر کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہا ہے۔
اس نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین کے لیے کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں ’پاس کی (passkey)‘ ٹول کا استعمال آسان بنا دیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved