شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
سانا کی رپورٹ کے مطابق دیرالزور کی شاہراہ پر دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر کی دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں 28 شامی باشندے جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہوئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved