عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے “شرعی جج” کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے سلیمانیہ میں داعش کے “شرعی قاضی ” کے نام سے مشہور شخص کو گرفتار کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved