اسرائیل عربوں سے اپنے تعلقات بحال کر سکتا ہے‘ شہزادہ محمد بن سلمان حسن نصر اللہ کی شھادت کے بعد مسلم ممالک میں مکمل مجرمانہ خاموشی کے دوران ہی سعودی عرب کے شھہزادے کا بے غیرتی بھرا بیان حق پرستوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کر رہا ہے اسرائیل عربوں سے اپنے تعلقات بحال کر سکتا ہے‘









