غزہ: عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال پر بمباری کرکے اسے خون سے غسل دیا ہے۔
العربیہ نیوز کے مطابق اقوام متحدہ اور عالمی ادارۂ صحت کی ٹیم نے الشفا اسپتال کا دورہ کیا، مریضوں کے لیے طبی اشیا اور دوائیں فراہم کیں۔ اسپتال کی عمارت کا جائزہ بھی لیا۔









