سائبر سیکیورٹی فرم ’ای سیٹ‘ نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہوتا ہے مشرق وسطیٰ کی ہائی پروفائل ویب سائیٹس ہیک کرنے کے لیے سائبر حملے کی مہم میں اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کانڈیرو کی فروخت کردہ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved