اسرائیل رواں ہفتے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کیلیے نئے گھر تعمیر کروائے گا۔ اسرائیل کے غیرسرکاری نگراں واچ ڈاگ گروپ پیس ناؤ نے اپنے بیان میں کہا کہ مغربی کنارے میں مزید 2800 یونٹ کی تعمیر کی منظوری کیلئے کمیٹی بدھ کو ملاقات کرے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved