حزب اللہ کے جیالوں نے اسرائیل کو خوفزدہ کرنے کے لئے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب کر دیا۔ جنرل قاسم سلیمانی جب زندہ تھے تو اسرائیل ان سے بری طرح خوفزدہ تھا لیکن اب ان کے مجسمہ سے اسرائیل پر لرزہ طاری ہے۔
مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) سے ملنے والی سرحد کے قریب حزب اللہ لبنان نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کا ایک مجسمہ نصب کر دیا۔یہ مجسمہ جنوبی لبنان کی مارون الرأس نامی بستی میں بنے ایک باغ میں لگایا گیا ہے۔
قابل توجہ بات یہ کہ شہید قاسم کے مجسمے کے اوپر فلسطین کا پرچم لہراتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔