ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
راہل نے کہا- پی ایم مودی کو اڈانی بچا رہے ہیں
اڈانی پر رشوت اور دھوکہ دہی کا الزام، وارنٹ گرفتاری جاری، امریکی عدالت میں سماعت
تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ
دہلی: نرسری داخلے میں شفافیت کے لیے نئے اصول و ضوابط کا اعلان
سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا، امتحان 15 فروری سے
ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے
پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دی
بیروت پر حملے کا جواب تل ابیب کے مرکز میں دیں گے، شیخ نعیم قاسم
بچوں کا عالمی دن، غزہ میں ہر 30 منٹ میں 1 بچہ قتل
یوپی ضمنی انتخابات: سماج وادی پارٹی کا پولیس والوں پر الزام، الیکشن کمیشن نے کی کارروائی
Home
Highlighted News
اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی
اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی
Posted By:
Admin
on:
October 11, 2024
Print
Email
غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اُس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 54 زخمی ہیں جن میں زیادہ خواتین اور بچے شامل ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمیوں کو دیر البلاح کے الاقصی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ 10 سے زائد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
علاوہ ازیں اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں 4 فلسطینیوں اور جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں 3 فلسطینیوں کو محاصرے کے دوران شہید کر دیا۔
یاد رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 42 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 98 ہزار زخمی ہوگئے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
اسرائیل کی جانب سے آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے: عراقی وزیراعظم
Next
اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہید
About the author
Admin
Related Articles
راہل نے کہا- پی ایم مودی کو اڈانی بچا رہے ہیں
November 21, 2024
اڈانی پر رشوت اور دھوکہ دہی کا الزام، وارنٹ گرفتاری جاری، امریکی عدالت میں سماعت
November 21, 2024
تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ
November 21, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved