نابلس: اسرائیلی فوج نے حماس کے دو رہنمائوں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ پورٹ سٹی حیفا کے اوپر 2 ممکنہ ڈرونز یا راکٹس کو مار گرایا ہے، اسرائیلی ڈرون پر لبنان سے حملہ کیا گیا تھا۔









