غزہ کے جبالیہ کیمپ میں 2 روز سے اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران سیکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی مظالم کا شکار کئی فلسطینی اپنی جائیدادوں کو چھوڑ کر محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں اور محصور آبادی فاقہ کشی کا سامنا کررہی ہے

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved