اسرائیلی فوج جنوبی غزہ سے دستبردار، قیدی چھڑانے میں ناکامی کا اعتراف، جنگ بندی کیلئے قاہرہ میں مذاکرات شروع
اسرائیلی فوج غزہ سے دستبردار ہوگئیں ، صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں حماس کی بریگیڈ کو تباہ کردیا تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی میں ناکام رہے.









