غزہ: بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے بتایا ہے کہ جمعے اور ہفتے کی رات غزہ میں اس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہو گئے۔ بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved