اسرائیلی شدت پسندوں نے گزشتہ شب مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کردیے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved