ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
راجستھان صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل پڑے
نئی تحقیق: دنیا بھر میں سمندری سطح اندازوں سے تقریباً ایک فٹ زیادہ بلند
امریکی نیوز چینل کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
چین: بطخ کے پیٹ سے بھاری مالیت کا سونا برآمد
دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں ۔
سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کو چیلنج
امریکا و اسرائیل کی ایران میں بمباری جاری، شہداء کی تعداد 1332 ہو گئی
Home
Highlighted News
اسرائیلی صحافیوں کا تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
اسرائیلی صحافیوں کا تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
Posted By:
Admin
on:
August 14, 2025
Print
Email
اسرائیلی صحافیوں نے غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
غزہ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف اسرائیلی صحافی مظاہرین کا کہنا تھا کہ سچ دفنانے کے لیے صحافیوں کو دفن کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے ’غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی‘ کی تحریر والے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
اسرائیلی صحافیوں نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ کے صحافیوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے اتوار کو غزہ میں صحافیوں کے کیمپ پر بمباری میں خلیجی چینل کے صحافیوں سمیت غزہ کے چھ صحافیوں کو قتل کیا تھا۔
اسرائیلی فوج 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 200 سے زائد صحافیوں کو قتل کر چکی ہے.
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
پنجاب پولیس نے لارنس بشنوئی گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا
Next
فلم میں حقیقی گینگسٹر کے ساتھ کام کیا، کافی خوفزدہ تھی، بھاگیہ شری
About the author
Admin
Related Articles
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
March 07, 2026
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
March 07, 2026
راجستھان صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل پڑے
March 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved