غزہ کی جنگ سے دو مہینے پہلے اسرائیل کے لئے حالات بہت اچھے ہوگئے تھے۔ امریکا کی نئی حکومت انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنانے میں دلچسپی لے رہی تھی، ابراہم امن معاہدہ بھی صحیح سمت آگے بڑھ رہا تھا اور مشرق وسطی میں نئے زمانے کے آغاز کی علامتیں ظاہر ہونے لگی تھیں۔









