اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر بمباری کی ہے جس میں 9 فلسطینی شہری شہید ہوگئے، شہید افراد میں اسلامی جہاد کے 3 سینئر ترین کمانڈر بھی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved