اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیوڈ برنیا کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیوڈ برنیا کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔









