غزہ: اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے اپنی فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ جتنے اسرائیلی حماس نے یرغمالی بنائے ہیں انہیں واپس لے کر آئیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved