تل ابیب ، 26 نومبر (اسپوتنک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا بحرین کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے اور اب یہ دورہ دسمبر کے وسط میں متوقع ہے۔
’ہارٹیز‘ کے مطابق نیتن یاہو نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے مستقبل قریب میں ملک کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد کی دعوت پر بحرین جانے کا پروگرام ہے۔
اخبار کے مطابق نیتن یاہو اگلے ہفتے بحرین کا دورہ نہیں کریں گے۔