گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت میں لبنان میں 30، غزہ میں 11 اور شام میں 2 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے بارش کے باعث پناہ گزینوں کے کیمپ اکھڑ جانے پر بے آسرا ہوجانے والے فلسطینوں پر بھی فضائی حملے جاری رکھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved