غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ نہیں روکیں گے ، جنگ بندی تجاویز اسرائیل کو مقاصد کے حصول کی اجازت دیں گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved