جرمن چانسلر انجیلا میرکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی ہر جرمن حکومت کے لیے اولین ترجیح رہے گی۔
اپنے 16 سالہ دور کے اختتام کے قریب یہودی ریاست کے الوداعی دورے کے دوران انجیلا میرکل نے یروشلم میں ہولوکاسٹ کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وہاں کے مہمانوں کی کتاب میں لکھا کہ ’ ہر بار یہاں کا دورہ نئے سرے سے مجھے چھوتا ہے‘۔
Angela Merkel received a warm welcome Sunday as she paid a final official visit to Israel where she remarked that Germany believes that a two-state solution remains the best way to end Israel’s decades-long conflict with the Palestinians https://t.co/1uLpsB0Ml4 pic.twitter.com/kG0xecOHfU
— Bloomberg Originals (@bbgoriginals) October 10, 2021