امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل عمارت میں مظاہرین کا داخل ہونا ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، مقاصد کے حصول کے لیے پرامن احتجاج کے ہر شہری کے بنیادی حق پر یقین رکھتا ہوں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved