ٹوکیو، 4 جونجاپان کے توري شیما جزیرے میں منگل کو 6.1 شدت کے زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے۔
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے مقامی وقت کے مطابق دوپہر بعد ایک بجکر 40 منٹ پر آیا۔
زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کسی قسم کے نقصان کی فی الحال کوئی خبر نہیں ہے۔