جونپور:18دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور میں اڈیشنل سیشن جج(پاکسو ایکٹ) کی عدالت نے چھ ماہ قبل سات سالہ معصومہ کے ساتھ عصمت دری و قتل کے ملزم کو خاطی قرار دیتے ہوئے عمر قید اور پچاس ہزار روپئے کے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved