جونپور:17جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور میں فرضی دستاویزات کی بنیاد پر کستوربا گاندھی ریسڈینشیل کالج میں ٹیچر کی نوکری دلانے کے الزام میں بیسک ایجوکیشن دفتر میں تعینات کنٹراکٹ ملازم اور اس کی بیوی سمیت 3افراد کو برخاست کردیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved