اپنے صارفین کیلئے ہمیشہ نئی۔نئی سروس لانچ کرنے والے جیو نے جیو یوزرس کیلئے دو نئے لانگ ٹرم پریییڈ پلان پیش کیا ہے۔ اس میں پہلے پلان کی قیمت 594 روپئے اور دوسرے پلان کی قیمت 297 روپئے ہے۔ چلئے جانتے ہی کہ ان دونوں پلان میں آپ کو کیا۔کیا ملے گا۔
اس پلان کی مدت 168دنوں کی ہے جس میں یوزرس کو ان لمیٹیڈ ڈیٹا ملے گا۔ اس میں ہر روز 0.5جی بی ہائی اسپیڈ ڈیٹا اور اس کے بعد 64 کے بی پی ایس کی اسپیڈ کے ساتھ ڈیٹا ملے گا۔ اس کے علاوہ مفت کالنگ28 دنوں کیلئے 300 ایس ایم ایس یعنی صارفین 168 دنوں کیلئے کل 1800 ایس ایم ایس کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔
اس پلان کی مدت 84 دنوں کی ہے۔ اس میں بھی یوزرس کو ان لمیٹیڈ ڈیٹا ہر روز 0.5جی بی ہائی اسپیڈ ڈیٹا اور اس کے بعد 64 کے بی پی ایس کی اسپیڈ کے ساتھ ڈیٹا ملے گا۔ اس کے علاوہ مفت کالنگ28 دنوں کیلئے 300 ایس ایم ایس یعنی صارفین کو 84 دنوں میں کل 900 ایس ایم ایس ملے گا۔
اس پلاکے تحت سبھی جیو فونصارفین کیلئے سبھی ایپس کا سبکریپشن بھی ملے گا، جس میں جیو ٹی وی، جیو سنیا، جیو ساون میوزک جیسے ایپ شامل ہیں۔