واشنگٹن 11 نومبر [یو این آئی] امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے جوزف بائیڈن(77) اور امریکہ کی پہلی منتخب خاتون نائب صدر کملا حارث(56) کو ٹائمز میگزین نے 2020 کا ’پرسن آف دی ائیر‘ قرار دے دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved