بھدوہی: سماج وادی پارٹی(ایس پی)کی مہاراشٹرا اکائی کے صدر ابو عاصم اعظمی نے اترپردیش میں ترقیاتی کاموں کے مکمل طور سے ڈھپ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ یوپی میں جنگل راج کا دور دورہ ہے۔
مسٹر اعظمی نے آج یہاں سماج وادی پارٹی کے کارکن سمیلن میں شرکت کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سےبات چیت کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں نظم ونسق کی حالت کافی خستہ ہے۔