امریکی صدر جوبائیڈن کابل ایئرپورٹ پر داعش کے تین دھماکوں میں امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا بتاتے ہوئے دوران خطاب رو پڑے۔انہوں نے کابل دھماکوں کے بعد وائٹ ہاؤس میں خطاب کیا جس میں امریکی اہلکاروں کی ہلاکت پر دُکھ کا اظہار کیا اور دھماکوں کی شدید مذمت کی۔









