مبئی، 23 اگست (یو این آئی)موسیقار کلیان جی کا نام فلمی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے وہ 70 کی دہائی کے کامیاب موسیقاروں میں سے ایک ہیں زندگی کے انجانے سفر سے بے پناہ محبت کرنے والے کلیان جی کی زندگی سے پیار ان موسیقی سے پرٗ ان لائنوںمیں سمایا ہوا ہے۔









