اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے سابق صدر اور دوسری بار صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے وفد اگلے ہفتے روم جائےگا۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved