لکھنؤ:04جون(یواین آئی) اترپردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے کانپور کے بیکن گنج علاقے میں دو گروپوں کے درمیان جمعہ کو پیش آئے پرتشدد جھڑپ کے واقعہ کو پولیس اور انٹیلی جنس کی ناکامی سے تعبیر کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved