کانپور: کانپور میونسپل کارپوریشن نے شہر کے مکینوں کو آوارہ اور خطرناک کتوں سے بچانے کے لیے ایک خصوصی منصوبہ تیار کیا ہے۔ جن کتوں نے دو یا اس سے زیادہ بار لوگوں کو کاٹا ہے انہیں تاحیات کشن پور کے شیلٹر ہوم میں رکھا جائے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved