دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج چھٹے نمبر پر ہے جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 155 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دنیابھر میں ائیرکوالٹی کو مانیٹر کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق مضر صحت ائیر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا بھر میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جہاں فضائی معیار مضر صحت ہے۔









