کاسگنج،20 اپریل (یواین آئی) اترپردیش میں کاسگنج کے اڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ آدتیہ کمار ورما کی بیوی سیما ورما کا کورونا سے انتقال ہوگیا۔
ان کا علاج نوئیدا کے نجی اسپتال میں چل رہا تھا لیکن پیر کی رات انہوں نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔









