کشی نگر:31مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے کپتان گنج علاقے کے ایک گاوں میں چار سالہ معصومہ کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس نے ملزم پر عصمت دری و پاکسو ایکت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔
متاثرہ کی دادی نے پولیس کو تحریر دے کر بتایا کہ منگل کو ان کی چار سالہ پوتی گھرمیں اکیلی تھی۔