کشی نگر:10اگست(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے ہنومان گنج تھانہ علاقے میں ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری کرنے اور اس کا ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس معاملے درج کر کے ملزم کی سرگرمی کے ساتھ تلاش کررہی ہے۔
پولیس ذرائع نے منگل کوبتایا کہ متاثرہ کے شوہر روزی روٹی کمانے کے لئے باہر رہتے ہیں۔