برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے ریکوری کے بعد منظرِ عام پر آنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 42 سالہ کیٹ مڈلٹن نے اپنی تازہ تصویر اور ایک پیغام بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی صحت سے متعلق آگاہی دی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved