کے سی آر نے یکساں سیول کوڈ پر کہا کہ مذہبی قائدین کو مٹھوںمیں رہنا چاہئے، سیاست میں نہیں آنا چاہئے۔
تلنگانہ کے چیف منسٹر نے کہا کہ مذہبی قائدین کومٹھوں اور عبادت کرنا چاہئے۔ وہ (حکمران) اس میں دخل اندازی کر کے ہنگامہ برپا کر رہے ہیں۔ جب کے چندر شیکھر راؤ سے ملک میں یکساں سول کوڈ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ’’وہ (مرکزی حکومت) مذہبی رہنماؤں کو کہاں سے سیاست میں لا رہی ہے؟
With this press meet #Maharashtra has press freedom they can question him whats your stand on UCC, NRC?
Here our media is sold out even #KCR doesn't cares to answer you people have lost respect to journalists to #Telangana @oratorgreat @abntelugutv @V6News @sudhakarudumula https://t.co/LUdkQ3Av8Y— Ajay Reddy 🇮🇳 (@ajay_reddy_t) June 16, 2023