دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو قانون کے ایک طالب علم کی طرف سے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے لیے “غیر معمولی عبوری ضمانت” مانگنے والی PIL کو خارج کر دیا اور درخواست گزار پر 75,000 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔کیجریوال مبینہ ایکسائز گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں ہیں۔









